نبض عظیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نبض جو لمبائی، چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے زیادہ ہو۔ (انگریزی: High tension Pulse)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نبض جو لمبائی، چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے زیادہ ہو۔ (انگریزی: High tension Pulse)۔